مولا على خليفہ بلا فصل ہیں، قرآن و حدیث سے ثابت
سلام، بالکل ثابت کئے دیتے ہیں، تو شروع آیت ولایت سے کرتے ہیں. إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ ءَامَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَوةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَوةَ وَهُمْ رَ كِعُونَ المائدة : 55 ایمان والو بس تمہارا ولی اللہ ہے اور اس کا رسول اور وہ صاحبانِ ایمان جو نماز قائم کرتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوٰۃ
مولا على خليفہ بلا فصل ہیں، قرآن و حدیث سے ثابت Read More »